آسٹریلیا کے اصل باشندوں کا المیہ

آسٹریلیا کے مقامی یا اصل باشندوں کے حوالے سے ہر دور میں مختلف داستانیں گردش کرتی رہی ہیں۔ اِس بات پر بیشتر تجزیہ کار اور مؤرخین متفق دکھائی دیے ہیں کہ آسٹریلیا کے اصل باشندوں کا (جو عرفِ عام میں aboriginals کہلاتے ہیں) برطانوی نوآبادیاتی قوتوں نے بہت بڑے پیمانے پر قتلِ عام کیا تھا۔ […]

جنوبی ایشیا میں ایک اور جنگ کا خطرہ

جنوبی ایشیا میں جنگی جُنون کا جادو سَر چڑھ کر بول رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ عسکری قوت کا حامل ہونے کی دوڑ سی شروع ہوچکی ہے۔ بھارت کی مودی سرکار انتہا پسند ہونے کے باعث اپنے عوام کو بہلا پُھسلانے اور معیشت کی خراب کارکردگی پر پردے ڈالنے سے […]

پاک فضائیہ کی فتح کے تجزیے

پاکستان نے محض چار روزہ فضائی معرکہ آرائی میں بھارت کو جس طریقے سے دُھول چٹائی، وہ اب پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایک دنیا ہے جو یہ جاننا چاہتی ہے کہ اِتنے بڑے ملک کے مقابلے میں ایک چھوٹا سا ملک عسکری محاذ پر اِس قدر غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیونکر کر […]

پاکستانی میزائل پروگرام پر سب کی نظر

روایتی جنگ کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ بری افواج اب اگر کچھ کرتی بھی ہیں تو محض اندرونِ خانہ یعنی خانہ جنگی وغیرہ میں اُن کا کوئی واضح کردار ہوسکتا ہے۔ دو ملکوں کے درمیان لڑی جانے والی جنگ اوّل تو فضائیہ کی سطح پر ہوتی ہے اور اگر معاملات وہاں درست نہ ہو پائیں تو […]

غزہ نسل کشی اور کشمیر فالس فلیگ آپریشن

مقبوضہ کشمیر کی دور دراز گوریز وادی میں اعجاز ڈار اپنے مٹی اور لکڑی سے بنے گھر کے باہر بیٹھا ہے۔ وہ زندگی کے ۲۶ مہ و سال دیکھ چکا ہے۔ اس کی نگاہوں کے سامنے کوئی بارہ کلو میٹر دور ناہموار پہاڑی چوٹیاں دور تک پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ چوٹیاں لائن آف کنٹرول بناتی […]

بھارتی مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندوں کا متعصبانہ رویہ

ہر صبح آٹھ بجے احمد حَسن اپنی ڈرائی کلیننگ کی دکان کا شٹر اٹھاتے ہیں، یہ دکان ننداکِنی ندی کے کنارے واقع ہے۔ یہ ندی بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دور دراز ہمالیائی قصبے نندا نگر سے گزرتی ہے۔ احمد صاف ستھرے کپڑوں کو پلاسٹک کے کور میں لپیٹ کر دکان کی گلابی دیواروں پر قرینے […]

انسان دشمن صہیونی گینگسٹرز

غزہ میں خوراک کی تقسیم کے نام نہاد نظام کو مسلط کرنے اور بھوک و پیاس سے بے حال غذائی امداد کے منتظر عوام کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے نیتن یاہو کے شاطرانہ ذہن نے ایک اور بوتل کا ڈھکن کھولا ہے۔ اس میں سے ایک بظاہر نیا لیکن بہت پرانا جن برآمد کیا […]

ترکیہ، دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی تحلیل کا عمل شروع

عراق کے صوبے سلیمانیہ میں ۱۱؍جولائی کے روز PKK دہشت گرد گروپ کے اراکین نے اپنے ہتھیار ڈالنا شروع کر دیے، جو کہ ایک اہم پیش رفت ہے اور انقرہ کی دہشت گردی سے پاک ترکیہ کے حصول کی کوششوں کے مطابق ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ’پی کے کے‘ دہشت گردوں کے […]

غزہ اور عرب رائے عامہ

Michael Robbins & Amaney A. Jamal تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عرب دنیا کی رائے عامہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے تعلقات کو معمول پر لانے کی تمام کوششوں پر شدید منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ اسرائیل نے ۲۰۲۰ء میں امریکا کی وساطت سے ابراہم معاہدے کے تحت اپنے تمام پڑوسیوں سے تعلقات معمول پر […]

ایران پر حملہ: وہی جُھوٹ، وہی بڑھک

امریکی قیادت نے جو کچھ بھی ۲۰۲۵ء میں ایران کے خلاف کہا ، وہی اُس نے ۲۰۰۳ء میں عراق کے خلاف کہا تھا۔ عراق کے بارے میں مغربی خفیہ اداروں نے جعلی اور فرضی رپورٹس تیار کرکے یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ وسیع پیمانے پر تباہی کے ہتھیار بنارہا ہے۔ اب ایران پر ایٹمی […]