بھارت میں سیلاب سے تباہی

مَعاشی مُعاملات میں بہت سی اُلجھنوں کا سامنا کرنے اور اچھّا خسارہ برداشت کرنے کے بعد بھارت کی ریاست پنجاب کے علاقے گرداس پور کے ۴۷ سالہ کسان گُروِندر سِنگھ نے اپنی سب سے بڑی بیٹی کی شادی کے لیے ایک ساہوکار سے سُود پر دس لاکھ روپے کا قرضہ لیا۔ اِس میں سے کچھ […]
بجٹ خسارے کی کہانی

دُنیا بھر میں معیشتیں اُلجھنوں کا شکار ہیں۔ یہ مستقل نوعیت کی کیفیت ہے کیونکہ فی زمانہ معیشتیں اُدھار یعنی قرض پر چلتی ہیں۔ کوئی بھی ملک ایسا نہیں جس پر قرضوں کا بوجھ یا دباؤ نہ ہو۔ امریکا ہو یا جاپان، چین ہو یا بھارت، یورپی یونین ہو یا کوئی اور معاشی اتحاد… سبھی […]
پاک سعودی دفاعی معاہدے کے خطے پر اثرات؟

پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف گزشتہ دنوں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ’اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے‘ (ایس ایم ڈی اے) پر دستخط کرنے کے لیے ریاض پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تقریباً آٹھ دہائیوں پر محیط تعلقات میں ایک سنگِ […]
یورپ کا ڈیجیٹل مستقبل

دُنیا بھر میں بڑی معیشتیں چاہتی ہیں کہ اُن کی برتری ختم نہ ہو۔ یہ فطری خواہش ہے اور بڑی معیشتیں اِس خواہش کو عملی جامہ پہناتے رہنے کی تیّاریاں بھی کرتی رہتی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا اُنہیں خوب آتا ہے۔ جدید ترین علوم و فنون میں پیشرفت کا بازار گرم رکھنا ایسی […]
اسلامی چھاترو شِبر کی شاندار فتح

بنگلا دیش جماعتِ اسلامی کے اسٹوڈنٹ وِنگ ’بنگلادیش اسلامی چھاترو شِبر‘ نے ڈھاکا یونیورسٹی سینٹرل اسٹوڈنٹس یونین (DUCSU) کے الیکشن میں تمام کلیدی عہدے جیت لیے ہیں۔ یہ فتح غیرمعمولی مارجن کی ہے۔ اسلامی چھاترو شِبر کے امیدواروں نے انتخابی میدان میں جاتیاتابادی چھاتر دَل، بائیں بازو کے اتحادوں اور آزاد امیدواروں کو پچھاڑا۔ اسلامی […]
قطر پر اسرائیلی حملہ، عرب دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی

کسی ملک کو اسرائیلی حملے سے محفوظ سمجھنا چاہیے تھا تو وہ قطر تھا۔ ایک چھوٹا ملک جو اسرائیل کے لیے کسی حقیقی خطرے کی حیثیت نہیں رکھتا۔ یہ امریکا کا اتحادی اور مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج کا سب سے بڑا فوجی اڈّہ بھی اِسی کی سرزمین پر قائم ہے۔ مئی میں قطر نے […]
علم و تحقیق کی مطلوب سَمت

زیرِ نظر مضمون ’’اسلامک ریسرچ اکیڈمی، کراچی‘‘ کی شائع کردہ کتاب ’’تہذیبی کشمکش میں علم و تحقیق کا کردار‘‘ کا پیش لفظ ہے۔ مضمون کی اہمیت و افادیت کے پیشِ نظر اِسے ’’معارف فیچر‘‘ میں شائع کیا جارہا ہے۔ تِشنگانِ علم و تحقیق کے لیے یہ اہم کتاب پہلی بار اردو اور انگریزی زبان میں […]
غزہ امدادی مراکز پر مامور امریکی گینگ

’بی بی سی‘ کی ایک تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں امدادی مراکز کی حفاظت پر مامور ایک نجی کمپنی نے اپنی مسلح سکیورٹی ٹیم میں امریکا کے ایک ایسے بائیکر گینگ کے ارکان کو شامل کر رکھا ہے، جن کی اسلام دشمنی عیاں ہے۔ ’بی بی سی‘ نے تصدیق کی ہے […]
ٹرمپ پالیسیاں امریکی عالمگیریت کے لیے خطرہ

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد ہوا کہ جب جغرافیائی سیاسی میدان میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ یہ تبدیلیاں زیادہ تر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خَلل ڈالنے والی پالیسیوں کی بدولت ہوئی ہیں جنہوں نے ٹیرف جنگ چھیڑ کر عالمی تجارت کو ہِلا کر رکھ دیا ہے جبکہ […]
سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی کا دَور

ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جو مَعاشی اور مُعاشرتی، دونوں ہی اعتبار سے انتہائی اَکھاڑ پچھاڑ کا ہے۔ دنیا بھر کے معاشرے اور معیشتیں نشیب و فراز کے مختلف مراحل سے گزرنے پر مجبور ہیں۔ جدید ترین ٹیکنالوجیز معاملات کو اِتنی تیزی سے بدل دیتی ہیں کہ فرد، معاشرہ، حکومتیں۔۔۔ سبھی دیکھتے […]