ایران جنگ کا خاتمہ کیسے ہو؟

جنگ کسی کو کچھ نہیں دیتی۔ نتیجہ چاہے کچھ بھی نکلے، نقصان دونوں یا تمام ہی فریقوں کا ہوتا ہے۔ ہر جنگ اپنے پیچھے تباہی چھوڑ جاتی ہے۔ جن اقوام نے برسوں کی محنت کے بعد کچھ پایا ہوتا ہے، جنگ انہیں کچھ ہی دنوں میں کنگال اور کھوکھلا کردیتی ہے۔ جنگ کسی بھی حال […]

علی لاریجانی کے جانشین کون ہیں؟

بریگیڈیئر جنرل محمد باقر ذوالقدر کو ممتاز ایرانی رہنما علی لاریجانی کی جگہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔علی لاریجانی حال ہی میں اپنے بیٹے کے ساتھ اس وقت مارے گئے جب ایک اسرائیلی میزائل نے ان کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا۔باقر ذوالقدر کی تقرری ایران کے خلاف […]

آبنائے ہرمز کھلوانے کی جنگ کیسی ہوگی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران پر حملے بند کرنے کے لیے ایرانی قیادت سے بات چیت کر رہے ہیں جبکہ ایران اس کی تردید کررہا ہے۔تاہم ایک بات واضح ہے کہ امریکا مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں متبادل منصوبہ بھی تیار کررہا ہے۔امریکی میرینز کے دو بڑے دستے خلیج […]

عالمی بالا دستی کا بھارتی خواب!

گزشتہ ۲۵ فروری کی شام جب یروشلم کے پرانے شہر کی فضاؤں میں مسجد اقصیٰ کے بلند پایہ میناروں سے اذان کی آواز کے ساتھ افطار کا اعلان ہورہا تھا، تو اس سے چند سو میٹر کے فاصلے پر ایک صحن میں جہاں بھارتی ترنگا لہرا رہا تھا، انصاری خاندان کی نظریں اپنے ٹیلی ویژن […]

صرف ’ہرمز‘ عالمی تجارت کا نازک مقام نہیں!

وکٹورین عہد کے ایڈمرل سرجیکی فشر نے کہا تھا کہ پانچ اسٹریٹجک چابیاں ایسی ہیں جو دنیا کو مقفل کردیتی ہیں۔ اُن کا اشارہ اُن نازک اور حساس مقامات کی طرف تھا جو بڑی کاروباری بحری راہداریوں کی طرف تھا۔ اِن میں سنگاپور، کیپ ٹائون، الیگزینڈریا، جبرالٹر اور ڈوور شامل تھے۔ اگر وہ زندہ ہوتے […]

امریکا آخر چاہتا کیا ہے؟

ایک صدی کے دوران امریکا نے خود کو انتہائی مضبوط کیا ہے اور اِس کا بھرپور فائدہ بھی بٹورا ہے۔ اُس نے پہلی اور دوسری جنگِ عظیم کے دوران خود کو سلامت رکھا اور جب دوسری جنگِ عظیم ختم ہوئی تب اُسے عالمی سیاست و معیشت پر بھرپور تصرف یقینی بنانے کا موقع ملا۔ یورپ […]

ایران خامنہ ای کے منصوبے پر گامزن

امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایرانی افواج نے ایک ایسے منصوبے پر عمل شروع کر دیا ہے جسے آیت اللہ علی خامنہ ای اور ایران کی اعلیٰ عسکری قیادت نے تیار کیا تھا۔ اس منصوبے کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میں افراتفری پھیلانا، عالمی منڈیوں میں ہلچل پیدا کرنا اور کشیدگی کو اس حد […]

مشرقِ وسطیٰ: ایران کے بعد کس کی باری؟

رمضان کی دیر شب تراویح سے لوٹ کر، ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے علاقے مالتپے میں ایک چھوٹی سی کریانے کی دکان چلانے والے میرِے گُولولو اپنے ٹیلی ویژن اسکرین سے چند انچ کے فاصلے پر ایران پر ہونے والی امریکی اور اسرائیلی بمباری کا منظر دیکھ رہے تھے۔ان کی اہلیہ یاسمین کہہ رہی تھی […]

ایک مسجد کی کہانی

مسلمانوں نے اسپین پر کم و بیش آٹھ صدیوں تک حکومت کی۔ اِس دوران زندگی کے ہر شعبے میں ترقی ہوئی۔ ہسپانیہ میں آباد ہونے والے مسلمانوں اور اُن کی اولاد نے اِس خطے کو غیر معمولی ترقی اور خوش حالی سے ہم کنار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مسلمانوں نے ملک کے طول […]

ایپسٹین نے مالداروں کو کیسے لُبھایا؟

کسی بھی انتہائی مالدار انسان کی زندگی میں عدمِ تحفظ کا احساس شدید اور گہرا ہوتا ہے۔ وہ ہر وقت اِس غم میں مبتلا رہتا ہے کہ کہیں یہ سب کچھ چِھن نہ جائے۔ بس یہی خوف اُسے زیادہ سے زیادہ اور عجیب و غریب تعلقات کی پگنڈنڈیوں پر رواں رہنے پر اُکساتا رہتا ہے۔ […]