ایپسٹین فائلز اور لبرل معاشرے کا طرزِ عمل

ہمارا زمانہ چونکہ آثار قیامت کے ظہور میں تیزی کا زمانہ ہے لہٰذا ہر چند دنوں میں کوئی ایسا ناقابل یقین حادثہ رونما ہونا جو مجموعی طور پر تمام بنو نوع آدم کو حیرت میں ڈال دے؛ کوئی بعید از قیاس بات نہیں، ایسے واقعات اپنے گھناؤنے پن کی وجہ سے حیرت انگیز ضرور ہوتے […]
ٹرمپ کی ڈھٹائی اور بدحواسی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی کی سمجھ میں کبھی نہیں آئے۔ وہ شاید چاہتے بھی یہی ہیں کہ لوگ بس سوچتے رہ جائیں اور وہ دانہ چُگ جائیں۔ امریکا میں ہر سال کانگریس میں ایک خطاب ہوتا ہے جسے اسٹیٹ آف دی یونین ایڈریس کہا جاتا ہے یعنی صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی […]
امریکی امریکا چھوڑ رہے ہیں!

ریاست ہائے متحدہ امریکا اپنے ۲۵۰ویں سال میں ہے۔ جو امریکا کبھی تارکینِ وطن کی سرزمین ہوا کرتا تھا وہ اب ملک چھوڑنے والوں کی سرزمین میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔گزشتہ برس امریکا نے وہ دیکھا جو اُس نے ۱۹۳۰ء کی دہائی کے دی گریٹ ڈپریشن (عظیم کساد بازاری) کے بعد سے نہیں دیکھا تھا۔ […]
یورپ کے دفاع کا ذمہ کس کا؟

سوال صرف یہ نہیں ہے کہ یوکرین پر لشکر کشی کرکے روس نے یورپ کے لیے مسائل کھڑے کیے۔ یورپ ایک طویل مدت سے ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ عالمی سیاست میں جو بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اُنہیں سمجھنے سے یورپ بہت حد تک قاصر رہا ہے۔ پورے برِاعظم میں مختلف سطحوں پر شدید […]
نیا سال، نئے عالمی امکانات

دنیا بھر میں سیاسی اور معاشی معاملات کچھ کے کچھ ہوتے جارہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عشروں سے چلے آرہے اُصولوں اور طریقوں کو خیرباد کہتے ہوئے، بلکہ کچلتے ہوئے اپنے طریقے متعارف کرائے ہیں۔ اُن کی اپنی پالیسی ترجیحات ہیں۔ وہ ڈرامائی طور پر اپنے سرکاری گھر یعنی امریکی ایوانِ صدر وائٹ […]
بھارت بنگلا دیش تعلقات کا مستقبل!

بنگلا دیش میں تبدیلیوں کی لہر جاری ہے۔ بہت کچھ بدل رہا ہے۔ دو سال قبل بنگلا دیش میں انتخابات کے بعد عوامی لیگ کے اقتدار کو تسلسل ملنے کے بعد طلبا نے شاندار تحریک چلا کر شیخ حسینہ واجد اور اُن کے ٹولے کو اقتدار کے ایوانوں سے باہر کیا اور اِس کے بعد […]
بھارت کو ہتھیار بیچنے میں وقت لگے گا!

گزشتہ برس اکیس نومبر کو دوبئی ایئر شو میں فضائی کرتب کے دوران بھارتی ساختہ لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی اور وِنگ کمانڈر نمانش سیال کی موت کوئی حیران کن حادثہ نہیں۔ فضائی نمائشوں کی تاریخ میں اس سے بڑے المیے رونما ہوئے ہیں۔ ۱۹۷۳ء میں پیرس ایئر شو کے دوران ایرو فلوٹ کا پہلا […]
اسرائیلی جیل میں ۴۵ برس: طویل ترین قید کاٹنے والے فلسطینی سے ملاقات

ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک پانچ ستارہ ہوٹل کے اندر چمکتے ہوئے سنگِ مرمر اور نرم روشنیوں سے سجے کانفرنس ہال میں فلسطین پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کے سیشن چل رہے تھے۔ ہر کرسی پر ترجمے کے ہیڈ سیٹ ترتیب سے رکھے تھے۔ دنیا بھر سے سفارت کار، دانشور، سیاسی و سماجی کارکن […]
اسرائیل کا وجود ہی خدا سے بغاوت کا تسلسل

ترکیہ کے عروس البلاد استنبول میں دسمبر کی سردی غیرمعمولی تھی۔ آبنائے باسفورس کی طرف سے چلتی تیز ہوا کانفرنس ہال کے باہر کھڑے لوگوں کو اپنے کوٹ کے بٹن مضبوطی سے بند کرنے پر مجبور کر رہی تھی۔ ہلکی بارش، سرمئی آسمان اور یخ بستہ موسم کے باوجود فلسطین پر منعقد ہونے والی دو […]
وینزویلا پر ٹرمپ کی فوجی مہم جوئی

گزشتہ چند مہینوں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیریبین میں ایک بڑی فوج تعینات کر رکھی تھی تاکہ وینزویلا کو دباؤ میں لایا جاسکے۔ حالیہ عرصے تک صدر اس عسکری قوت، جس میں ایک طیارہ بردار بحری جہاز، کم از کم ۷ دیگر جنگی جہاز، درجنوں طیّارے اور تقریباً ۱۵؍ہزار امریکی فوجی شامل […]