ایران جنگ اور سعودی پالیسی کی تشکیلِ نو

آبنائے ہرمز کی بندش نے سعودی عرب کی ’’ویژن ۲۰۳۰ء‘‘ کی حکمتِ عملی اور اس کے معاشی انقلاب کے منصوبوں کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ نے سعودی عرب کے لیے کئی پیچیدہ چیلنجز پیدا کر دیے ہیں، جن میں آبنائے ہرمز کی بندش، […]

امریکا ۔ چین تصادم کا خدشہ

دنیا یہ سوچ سوچ کر پریشان ہے کہ کہیں امریکا اور چین کے درمیان جنگ نہ چھڑ جائے۔ تاہم پوری کوشش کی جارہی ہے کہ ایسا نہ ہو۔ بات سیدھی سی ہے کہ اگر دو بڑی طاقتیں ٹکراگئیں تو دنیا کو تباہ ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ امریکا اور چین کے درمیان معاملات بگڑتے […]

ترکیہ: طرزِ حرب بدلنے والی ٹیکنالوجی کی نمائش

ترکیہ کے عروس البلاد استنبول کے ایکسپو سینٹر کے باہر گاڑیوں کی قطاریں اس قدر طویل ہو چکی تھیں کہ بعض مندوبین نے ٹریفک میں پھنسے رہنے کے بجائے اپنی گاڑیاں وہیں چھوڑ دیں اور نمائش گاہ کی طرف پیدل ہی چل پڑے۔عسکری قافلے سکیورٹی کی متعدد تہوں اور رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے انتہائی […]

کیا تیل کا بحران زور پکڑے گا

جس کے واقع ہونے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا، وہ اب اختتام کی منزل تک پہنچتا دکھائی نہیں دے رہا۔ تیل کے عالمی تاجروں کا خیال تھا کہ امریکا اور اسرائیل کی طرف سے عسکری کارروائیوں کے باوجود ایران آبنائے ہرمز بند نہیں کرے گا اور عالمی سطح پر تیل کا بحران […]

پاکستانی جین زی: ذہنی دباؤ کا بڑھتا بحران

پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کے بڑے تناسب کو اس ملک کی ایک اہم طاقت اور برتری کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اور اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہو سکتی۔ جہاں بہت سے ترقی یافتہ ممالک نوجوان آبادی کی کمی کا رونا روتے نظر آتے ہیں، پاکستان کی یہ جواں سال ملت […]

نئے ورک کلچر کی تلاش

ہم ایک ایسے عہد میں جی رہے ہیں جس میں سہولتیں ہی سہولتیں ہیں اور بحران ہی بحران ہیں۔ قدم قدم پر کچھ نہ کچھ نیا ہے۔ ایک طرف انسان کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کی شکل میں سہولتیں ہیں اور کام آسان ہوتا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف مشکلات ہیں کہ انسان کی جان […]

تکنیکی تربیت، خطرے کی گھنٹی

دنیا عجیب موڑ پر کھڑی ہے۔ پیشہ ورانہ معاملات کچھ کے کچھ ہوگئے ہیں۔ دنیا کو جن لوگوں کی ضرورت ہے، وہ کم ہیں اور جن شعبوں میں افرادی قوت پہلے ہی طلب سے بہت زیادہ ہے اُن میں مزید لوگ شامل ہوتے جارہے ہیں۔ یہ سب کچھ عدمِ توجہ کا نتیجہ ہے۔دنیا بھر میں […]

مصنوعی ذہانت کی لڑائی

مصنوعی ذہانت نے قیامت سی ڈھا رکھی ہے۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا غلغلہ ہے۔ ہر انسان اِس ’’نعمت‘‘ سے استفادہ کرنے کے چکر میں دوسری بہت سی نعمتوں بالخصوص اصلی انسانی ذہانت کو داؤ پر لگانے پر تُلا ہوا ہے۔ معاملہ انفرادی ہو یا اجتماعی، دونوں ہی سطحوں پر مسابقت میں […]

امریکا کو جنگ کے نقصانات برسوں بھگتنے پڑیں گے!

’ہم قلت کی دنیا میں جی رہے ہیں‘، یہ الفاظ امریکی نائب صدر جے ڈی وانس کے ہیں جو انہوں نے ۲۰۲۴ء میں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ادا کیے تھے۔انہوں نے خبردار کیا تھا کہ امریکا کے پاس اتنے ہتھیار نہیں کہ وہ بیک وقت مشرقی یورپ، مشرقِ وسطیٰ اور ممکنہ طور پر مشرقی ایشیا […]

ایرانی قیادت پر حملے، مصنوعی ذہانت کا استعمال!

اسرائیل نے ایران کی قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے نئی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے ذریعے مہلک کارروائیاں تیز کردی ہیں۔امریکی اور اسرائیلی فوجی کمانڈر جب ایران کے خلاف جنگی حکمتِ عملی تیار کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے تو انہوں نے مختلف اہداف، جن میں میزائل بیٹریاں، فوجی اڈّے اور جوہری تنصیبات شامل […]