امریکا تباہی کے راستے پر

سابق امریکی صدر ولیم جیفرسن کلنٹن نے ایک ایسا جملہ کہا تھا جو اُن کی شناخت بن گیا تھا۔ جملہ تھا ’’احمق، یہ معیشت ہے!‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بالکل واضح عالمِ تکبر میں بھرپور سیاسی بصیرت کے حامل نہیں ہیں اور یہ بات اُن کے خلاف جاتی ہے۔ اُن کی غیرمعیاری قیادت کے […]

امریکی راز چُرانا کبھی اتنا آسان نہ تھا

اگر آپ کسی دشن ملک کے سیکورٹی اہلکار ہیں تو اس لمحے کو غنیمت جانیں۔ امریکی حکومت کے راز چرانے کے لیے اس سے زیادہ اچھا وقت کبھی نہیں رہا۔ اور جب راز چرانا اتنا آسان ہوجائے تو معلوم نہیں کہ اسے چوری کہا بھی جاسکتا ہے یا نہیں۔ یوں سمجھیں کہ ٹرمپ انتظامیہ نے […]

ایڈورائم ۲۸۰ ؍اور فلسطینی زمینوں کی چوری

اسرائیل کے قابض حکام نے ایڈورائم نامی آؤٹ پوسٹس کے اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ یہ آؤٹ پوسٹس الخلیل کے جنوب میں دراء کی زمین پر قائم کی گئی تھی۔ اس کا قیام ۴ سال پہلے ماہ جولائی میں عمل میں لایا گیا تھا جس میں اب کافی اضافہ ہو چکا ہے […]

امریکا اسرائیل تعلقات کا کمزور مستقبل؟

امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر نے کبھی کہا تھا کہ امریکا کا دشمن ہونا خطرناک ہے مگر اِس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے امریکا کا دوست ہونا۔ یہ بات جتنی متعلق آج معلوم ہوتی ہے اُتنی پہلے کبھی محسوس نہیں ہوئی تھی۔ امریکا عالمی سیاست و معیشت میں اپنے قائدانہ کردار کو برقرار […]

ٹرمپ کی معاشی غیرحقیقت پسندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر ۲۵ فیصد ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) نافذ کرنے کا جو اعلان، دوسری مدت کے لیے امریکی صدر کا منصب سنبھالتے ہی کیا تھا، وہ اُنہوں نے واپس لے لیا ہے۔ خیر، یہ اقدام ۲؍اپریل ۲۰۲۵ء تک کے لیے ہے۔ اِس اقدام سے امریکا کی مستقبل […]

’وحدۃ الظل‘: فلسطینی جانبازوں کا خفیہ ترین یونٹ

’وحدۃ الظل‘ کا نام اردو میڈیا میں پہلی بار سننے میں آیا ہے۔ بی بی سی نے اپنی طرف سے اس کا الٹا سیدھا تعارف کرایا ہے۔ آیئے اس خفیہ یونٹ کے بارے میں مکمل اور بالکل درست معلومات آپ کے سامنے رکھتے ہیں: اس خفیہ یونٹ کو القسام بریگیڈنے انتہائی حساس مشنز کے لیے […]

قابض اسرائیلی فوج کا نیا سربراہ اور غزہ کا مستقبل

جنرل ایال زامیر نے اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے طور پر اپنے نئے عہدے پر کام کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، اس عہدے پر ان کا تقرر استعفیٰ دینے والے کمانڈر ہرزی ہلیوی کی جگہ ہوا ہے جو ۷؍اکتوبر ۲۰۲۳ء کو حماس کے حملے کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہے اور غزہ جنگ میں […]

محمد الضیف: طوفان الاقصیٰ کا منصوبہ ساز جس نے تاریخ کا رخ بدل ڈالا

کئی دہائیوں تک جاری رہنے والے جہاد اور مزاحمت کے سفر کے بعد کمانڈر محمد الضیف کی طوفان الاقصیٰ کی جنگ میں شہادت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انہوں نے ’طوفان الاقصیٰ‘ معرکے کی قیادت کی اور ملٹری کونسل میں اپنے بھائیوں کے ساتھ فلسطینی عسکری منظر نامے اور فلسطین کی جدید تاریخ پر گہرے […]

ٹیسلا اور امریکا کا زوال

جو کچھ امریکی صدر ٹرمپ کرنا چاہتے ہیں، اُس کی راہ میں خود اُن کا وجود حائل ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹرمپ زمینی حقیقتوں کو یکسر نظرانداز کرنے کے موڈ میں ہیں اور اس معاملے میں کسی کی رائے سُننے، مشورہ ماننے کو تیار نہیں۔ ٹیسلا کا شمار امریکا ہی نہیں بلکہ دنیا کے […]

طلبہ یونین کی بحالی کیوں ضروری

تاریخی اعتبار سے طلبہ یونین فکری ارتقا، سیاسی تحرک اور معاشرتی اصلاح کے لیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوتی رہی ہیں۔ طلبہ یونین انیسویں صدی کے یورپ میں بحث و تمحیص کی سوسائٹیز کی حیثیت سے نمودار ہوئی تھیں۔ اِن کا بنیادی مقصد نئی نسل کے ذہنوں میں جمہوری اقدار اور تخلیقی سوچ کے بیج […]