ابتہال ابو السعد: مائیکروسافٹ کو اصل چہرہ دکھانے والی توانا آواز

’’آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ مصنوعی ذہانت کو اچھائی کے لیے استعمال کرتے ہیں، لیکن مائیکروسافٹ اسرائیلی فوج کو مصنوعی آلات فروخت کررہا ہے جن کی مدد سے صہیونی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہے‘‘۔ یہ حق گوئی کے الفاظ مراکشی نژاد ابتہال ابو سعد کے ہیں جو امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’مائیکرو سافٹ‘ […]
غزہ جنگ کون جیتے گا؟

غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے پرت کھلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جن سے یہ اب زیادہ صاف دِکھنے لگا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ایک تباہ کن جنگ اسرائیل اور اس کی فوج نے لڑی ہے۔ لیکن اس کے اصل کرداروں کا تاریخ جب تعین کرے گی تو امریکا و اتحادیوں کے […]
بھارتی معیشت: سبیر بھاٹیہ کی کھری کھری باتیں

سبیر بھاٹیہ بھارتی نژاد امریکی ارب پتی آجر ہیں۔ وہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑا نام ہیں۔ انہوں نے ۱۹۹۶ء میں ہاٹ میل کے نام سے ای میل سروس شروع کی جو ابتدائی ویب بیسڈ ای میل سروسز میں سے تھی۔ سبیر بھاٹیہ نے بعد میں ہاٹ میل کو مائیکروسوفٹ کے ہاتھوں ۴۰ کروڑ […]
پروفیسر خورشید احمد مرحوم

پروفیسر خورشید احمد کا سفرِ حیات بھی تمام ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جو جانتے ہیں وہ خوب جانتے ہیں یہ کون رجلِ رشید تھا جو زمانے سے اٹھا، جو نہیں جانتے وہ مگر شاید اب کبھی نہ جان پائیں۔یہ کسی فردِ احد کی کہانی ہوتی تو میں لکھ دیتا، یہ تو ایک مکمل […]
اسرائیلی فوج کیسے فلسطینیوں کو ’شاوِش‘ بنا رہی ہے

نوٹ: ذیل میں دیا گیا مضمون ایک اسرائیلی فوجی نے اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز‘‘ کے لیے لکھا۔ اخبار نے مضمون لکھنے والے اس فوجی کی شناخت کو خفیہ رکھا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) کی تقریباً ہر پلاٹون فلسطینیوں کو غلام بنا کر انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ […]
مسلمانوں کی سیاسی بے وزنی اور دہلی کی افطار پارٹیاں

ابھی حال ہی میں ہندوستان کے شمالی اتراکھنڈ صوبہ کے ہری دوار کے ایک کالج میں ہندوانتہا پسندوں نے مسلم طلبہ کی طرف سے منعقد افطار پارٹی کو درہم برہم کردیا۔ بعد میں پرنسپل نے بھی مسلم طالب علموں کو افطار کے وقت کھانا لانے اور اس کو دیگر طلبہ کے ساتھ ساجھا کرنے پر […]
لبرل اِزم کی بقا کا سوال

امریکا اور یورپ کو اس وقت سب سے بڑا چیلنج ایشیا سے درپیش ہے۔ تین دہائیوں سے یہ بات ہو رہی ہے کہ اکیسویں صدی ایشیا کی ہوگی یعنی ایشیا عالمی سیاست و معیشت اور تزویراتی امور کا مرکز بن کر ابھرے گا۔ امریکا اور یورپ کو اپنی برتری کے ساتھ ساتھ طرزِ فکر و […]
یورپ اور امریکا کی الگ ہوتی راہیں

ایک زمانے سے یورپ میں بہتر دفاعی صلاحیت پیدا کرنے کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے۔ اب برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے مل کر معاہدۂ شمالی بحرِ اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اقدامات بھی شروع کردیے ہیں۔ ان تینوں بڑے یورپی ممالک کا دفاعی صلاحیتوں […]
دہلی فسادات کے ۵ سال: معاوضہ اور انصاف آج بھی بہت دور

شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات کے پانچ سال بعد بھی سماجی تقسیم اور دوری ختم ہوئی ہے اور نہ ہی اس تشدد کے متاثرین کو مناسب معاوضہ ملا ہے۔ انصاف تو آج بھی دور کی کوڑی ہے۔ ’میرے بھائی کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔ اس واقعہ کو پانچ سال گزر چکے ہیں۔ پہلے […]
ایشیا شدید عدم توازن کی زد میں

اس وقت امریکی خارجہ پالیسی کو جس نوعیت کے انتشار نے گھیر رکھا ہے، اُس کے ہوتے ہوئے عالمی سیاست کے انتہائی اہم معاملات اور پہلوؤں کا نظروں سے اوجھل رہنا ممکن بھی ہے اور حیرت انگیز بھی نہیں۔ ہم سبھی سگنل گیٹ، روس اور یوکرین کے مذاکرات، یورپ کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کی […]