بڑھتا دباؤ، ایران دوراہے پر!

اس نوعیت کی انٹیلی جنس رپورٹس میں اضافہ ہو رہا کہ اسرائیل آنے والے مہینوں میں کسی وقت بھی ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کر سکتا ہے۔ وزیراعظم نیتن یاہو کی زیر قیادت اسرائیلی حکومت ایک طویل عرصے سے ایران کے جوہری پروگرام اور ایران کے جوہری ارادوں کو اسرائیل کے لیے خطرے کے […]
جنوبی افریقا کی معاشی مشکلات

اِس میں کوئی شک نہیں کہ محلِ وقوع کے لحاظ سے جنوبی افریقا کو افریقا کے دوسرے بہت سے ممالک پر غیرمعمولی فوقیت حاصل ہے اور وہ ایک ابھرتی ہوئی معیشت ہے مگر اِس کے باوجود اُسے بہت سے معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔ کرپشن بہت زیادہ ہے جس کے باعث قومی ترقی کے اہداف […]
شام: تشدد کی نئی لہر کے پیچھے کون؟

بشارالاسد کی آمرانہ حکومت کے خاتمے کے بعد ایسا لگتا تھا کہ پچھلی ایک دہائی سے زائد عرصہ سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں اب عوام راحت کا سانس لیں گے کہ ساحلی علاقوں میں تشدد کے واقعات میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ کئی […]
کیا ٹرمپ واقعی بااختیار ہیں؟

آٹھ سال پہلے واشنگٹن میں یہ ایک عام فقرہ بن گیا تھا کہ صدارت ڈونلڈ ٹرمپ کو بدل دے گی، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کو نہیں بدلیں گے۔ اب، اَن گنت اعلانات کے تناظر میں یہ کہنا آسان ہو گا کہ معاملہ بالکل الٹ ہو چکا ہے۔ لیکن شاید اس سے بات مکمل وضاحت نہیں […]
بچے ہوم ورک سے نہیں سیکھتے!

حال ہی میں والدین نے مشاہدہ کیا کہ ان کا سات سالہ بچہ ہوم ورک کیسے کرتا ہے تو انہوں نے چند دلچسپ باتیں نوٹ کیں۔ بچے کو وہ کام کرنے میں مزہ آتا تھا جو اس کی دلچسپی کا باعث بنتے لیکن وہ ہوم ورک کرنے کے لیے اسے حوصلہ افزائی کی ضرورت پڑتی […]
مالدیپ توازن کی جانب گامزن؟

جنوری ۲۰۲۵ء میں مالدیپ کے وزیرِ خارجہ اور وزیرِ دفاع نے نئی دہلی کا ہائی پروفائل دورہ کیا۔ مالدیپ میں اِس وقت جو حکومت ہے، وہ بھارت مخالف جذبات کی لہر پر سوار ہوکر آئی تھی مگر اب اُس نے اپنی طرزِ فکر و عمل تبدیل کرلی ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ […]
جمہوریت کی بقا کا سوال

دنیا بھر میں ایک طرف تو معاشی نمو کی شرح گر رہی ہے اور دوسری طرف سماجی سطح پر بڑھتی ہوئی بے چینی سے انصاف اور شفافیت کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ مغربی دنیا کو جو وسیع تر بحران لاحق ہے، اُسے سمجھنے کے لیے معاشی نمو کی گرتی ہوئی شرح کو سمجھنا […]
تجارت میں دھونس کا زمانہ گیا

اس حقیقت سے کون انکار کرسکتا ہے کہ بیسویں صدی کے بڑے حصے پر امریکا کا راج رہا۔ اور اکیسویں صدی کے پہلے دو عشروں میں بھی امریکا ہی نے پوری دنیا کو اپنی مٹھی میں رکھا۔ یہ سب کچھ تب تک ممکن تھا جب تک ٹیکنالوجی کا بم نہیں پھٹا تھا۔ اب بلی تھیلے […]
اگر استنبول کا پانی ختم ہوجائے؟

استنبول دنیا کے بڑے شہروں میں سے ہے اور اِس کا حجم بڑھتا ہی جارہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اِس کے پانی کے ذخائر پر غیرمعمولی رفتار سے دباؤ بڑھا رہی ہے۔ جُودی ہاربرٹ اکثر ایک خاص نسل کے شِکرے کے بارے میں اظہارِ خیال کرتی رہتی ہے۔ یہ شِکرا استنبول کے پانی […]
یورپ کے دفاع کا مسئلہ

یورپی قائدین ماہِ رواں کے اوائل میں بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جمع ہوئے۔ یہ اجتماع صرف اس لیے تھا کہ یورپ کو اپنے دفاع کے لیے خود تیاریاں کرنے کی طرف مائل کیا جاسکے۔ اب تک امریکا یورپ کے دفاع کی ذمہ داری نبھاتا آیا ہے مگر اب وہ اس معاملے سے دوری اختیار […]