۲۰۲۶ء: پاکستان کو درپیش مسائل اور ممکنہ حل

نئے سال کا آغاز اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے، بنیادی مسائل کی نشاندہی کی جائے اور یہ سوچا جائے کہ آگے کیا کرنا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک ایسا قومی ایجنڈا تشکیل دیا جائے جس پر سیاسی اتفاقِ رائے قائم […]
مصنوعی ذہانت: تیل کی طلب میں اضافہ؟

جیسا کہ توقع کی جا رہی تھی، بین الاقوامی توانائی ایجنسی اور انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے ۲۰۲۶ء کے دوران عالمی سطح پر تیل کی طلب میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ دونوں عالمی اداروں نے اپنی پیش گوئیوں میں تقریباً ایک لاکھ بیرل یومیہ کا اضافہ کیا ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی اب تیل […]
اسرائیل کا ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے کا قضیہ

اسرائیل دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے باضابطہ طور پر صومالیہ کے علیحدگی پسند خطے ’صومالی لینڈ‘ کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ ’اسرائیل زرعی شعبے، صحت اور ٹیکنالوجی میں فوری طور پر تعاون کو وسعت دے گا۔‘ […]
معیشت پر متصرف عوامل

ہم ایک ایسے دَور میں جی رہے ہیں جس میں دکھائی دینے والی طاقتوں سے زیادہ طاقتیں وہ ہیں جو بالکل دکھائی نہیں دیتیں۔ جو کچھ یہ نادیدہ طاقتیں کرتی ہیں، وہ وقت آنے پر بہت واضح دکھائی دیتا ہے اور ہم کچھ نہیں کر پاتے۔ دنیا بھر میں یہ تاثر عام ہے اور تیزی […]
سوڈان کا مسئلہ کیا ہے؟

سوڈان کا اصل مسئلہ آخر کیا ہے؟ یہ کیوں باہم دست وگریباں ہیں؟ حالانکہ سوڈان وہ ملک ہے جو کبھی افریقا کا اناج گھر (Food Basket of Africa) کہلاتا تھا، جس کی زمینیں دریائے نیل کے پانی سے سیراب ہوتیں، جہاں دنیا کا سب سے بڑا زرعی منصوبہ جزیرہ پروجیکٹ (Gezira Scheme) قائم تھا۔ یہی […]
سوڈان کے دو شہروں میں قحط کی تصدیق

سوڈان کے جن علاقوں میں لڑائی کی شدت میں کمی آئی ہے وہاں غذائی تحفظ میں بہتری دیکھی گئی ہے جبکہ جنگ زدہ اور زیر محاصرہ علاقوں میں قحط پھیل رہا ہے۔ ملک میں بھوک اور غذائی قلت پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف)، ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) اور عالمی […]
نصف سوڈان پر قبضے کی داستان

’حمیدتی‘ کے نام سے مشہور محمد حمدان دگولو سوڈان کے سیاسی منظرنامے پر ایک طاقتور شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں اور ان کی نیم فوجی تنظیم، ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) اس وقت ملک کے نصف حصے پر قابض ہے۔ حال ہی میں آر ایس ایف نے ایک اہم فتح حاصل کی جب […]
کیا کمپیوٹر ہمیں غلام بنالیں گے؟

’’اب مزاحمت سے کچھ حاصل نہ ہوگا، جو ہونا ہے وہ ہونا ہے۔‘‘ یہ جملہ مشہور ٹی وی سیریز اسٹار ٹریک کا ہے اور پس منظر ہے مشینی انسانوں کے ہاتھوں اس دنیا کے غلام بن جانے کا۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی اگر یوں ہی جاری رہی تو وہ وقت دور نہیں جب اعلیٰ […]
غزہ امن معاہدہ: امکانات اور خدشات

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہونے والے (زبانی) جنگ بندی معاہدے نے عالمِ اسلام بالخصوص فلسطینی عوام میں خوشی کی ایک لہر دوڑا دی ہے۔ اس زبانی معاہدے کی باقاعدہ دستاویزی کارروائی ۱۳؍اکتوبر ۲۰۲۵ء کو ہوئی۔ اسی تناظر میں ’اسلامک ریسرچ اکیڈمی، کراچی‘ کے زیر اہتمام ’’غزہ امن معاہدہ: امکانات اور خدشات‘‘ کے عنوان سے […]
ظہران ممدانی: دہلی کے بے گھر بچوں کے خواب سے نیویارک تک

جب ظہران ممدانی نے نیویارک کے نئے میئر کے بطور الیکشن میں جیت درج کی، تو مجھے دہلی کی ایک پرانی، پسینے سے بھری دوپہر یاد آئی۔ صحافت کے ابتدائی دن تھے۔ میں نے اُن دنوں ایک فیچر ایجنسی ’فیچر اینڈ نیوز الائینس‘ یعنی فانا میں کام کرنا شروع کیا تھا کہ ایڈیٹر ایم اے […]