دُنیا بھر میں بڑی معیشتیں چاہتی ہیں کہ اُن کی برتری ختم نہ ہو۔ یہ فطری خواہش ہے اور بڑی معیشتیں اِس خواہش کو عملی جامہ پہناتے رہنے کی تیّاریاں بھی کرتی رہتی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا اُنہیں خوب آتا ہے۔ جدید ترین علوم و فنون میں پیشرفت کا بازار گرم رکھنا ایسی […]
رُوس نے ڈھائی سَو سال میں کئی بار پولینڈ پر حملے کیے ہیں اور بیشتر مواقع پر منہ کی کھائی ہے۔ استعماری دَور ہو یا اشتراکی، روس نے پولینڈ کے حصّے بَخرے کرنے میں کوئی کَسر اُٹھا نہیں رکھی ہے۔ اِن ڈھائی صدیوں کے دوران پولینڈ تین حصّوں میں تقسیم ہوا ہے اور پولینڈ کا […]
امریکی ریاست الاسکا میں امریکا اور روس کے صدور کی حالیہ ملاقات کے بعد سے روسی پروپیگنڈا بازوں نے ایک بار پھر زور و شور سے امریکا کے بارے میں وارم اَپ شروع کردیا ہے۔ خیر، یہ نہیں کہا جاسکتا کہ روس ایک بار پر مغرب یا یورپ کی طرف زیادہ جھکنا چاہتا ہے اور […]
’ٹینک تو اچھے ہیں یورپ، لیکن انہیں چلائے گا کون؟‘‘ یہی وہ طعنے ہیں جو یورپ کے جرنیلوں کو سننے پڑسکتے ہیں، خاص طور پر جب ۲۴ اور ۲۵ جون کو دی ہیگ میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں دفاعی اخراجات میں بڑے اضافے کا اعلان متوقع ہے۔ اگر یورپی حکومتیں یوکرین میں کسی […]
ایک زمانے سے بھارتی قیادت اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ امریکا کے ساتھ ساتھ یورپی یونین سے بھی غیرمعمولی تجارتی شراکت داری قائم کرے اور اس کا حجم اِتنا ہو کہ طے کرنا مشکل ہوجائے کہ امریکا بڑا تجارتی پارٹنر ہے یا یورپی یونین۔ امریکا اور یورپی یونین کو بھی اس بات کا […]
امریکا اور یورپ کو اس وقت سب سے بڑا چیلنج ایشیا سے درپیش ہے۔ تین دہائیوں سے یہ بات ہو رہی ہے کہ اکیسویں صدی ایشیا کی ہوگی یعنی ایشیا عالمی سیاست و معیشت اور تزویراتی امور کا مرکز بن کر ابھرے گا۔ امریکا اور یورپ کو اپنی برتری کے ساتھ ساتھ طرزِ فکر و […]
ایک زمانے سے یورپ میں بہتر دفاعی صلاحیت پیدا کرنے کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے۔ اب برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے مل کر معاہدۂ شمالی بحرِ اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اقدامات بھی شروع کردیے ہیں۔ ان تینوں بڑے یورپی ممالک کا دفاعی صلاحیتوں […]