ایک صدی کے دوران امریکا نے خود کو انتہائی مضبوط کیا ہے اور اِس کا بھرپور فائدہ بھی بٹورا ہے۔ اُس نے پہلی اور دوسری جنگِ عظیم کے دوران خود کو سلامت رکھا اور جب دوسری جنگِ عظیم ختم ہوئی تب اُسے عالمی سیاست و معیشت پر بھرپور تصرف یقینی بنانے کا موقع ملا۔ یورپ […]

سوال صرف یہ نہیں ہے کہ یوکرین پر لشکر کشی کرکے روس نے یورپ کے لیے مسائل کھڑے کیے۔ یورپ ایک طویل مدت سے ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ عالمی سیاست میں جو بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اُنہیں سمجھنے سے یورپ بہت حد تک قاصر رہا ہے۔ پورے برِاعظم میں مختلف سطحوں پر شدید […]

دُنیا بھر میں بڑی معیشتیں چاہتی ہیں کہ اُن کی برتری ختم نہ ہو۔ یہ فطری خواہش ہے اور بڑی معیشتیں اِس خواہش کو عملی جامہ پہناتے رہنے کی تیّاریاں بھی کرتی رہتی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا اُنہیں خوب آتا ہے۔ جدید ترین علوم و فنون میں پیشرفت کا بازار گرم رکھنا ایسی […]

یہ حقیقت سمجھنے میں بہت سے لوگ شدید غلطی کر جاتے ہیں کہ کوئی بھی ملک چاہے جتنی بھی ترقی کرلے، پہلے انحطاط پذیر ہوتا ہے اور پھر زوال سے دوچار ہوتا ہے۔ ایسا بالعموم اِس لیے ہوتا ہے کہ انتہائی قابلِ رشک نوعیت کی ترقی اور خوشحالی ممکن بنالینے کے بعد یہ ممالک بہت […]

جو کچھ امریکی صدر ٹرمپ کرنا چاہتے ہیں، اُس کی راہ میں خود اُن کا وجود حائل ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹرمپ زمینی حقیقتوں کو یکسر نظرانداز کرنے کے موڈ میں ہیں اور اس معاملے میں کسی کی رائے سُننے، مشورہ ماننے کو تیار نہیں۔ ٹیسلا کا شمار امریکا ہی نہیں بلکہ دنیا کے […]