بنگلا دیش میں تبدیلیوں کی لہر جاری ہے۔ بہت کچھ بدل رہا ہے۔ دو سال قبل بنگلا دیش میں انتخابات کے بعد عوامی لیگ کے اقتدار کو تسلسل ملنے کے بعد طلبا نے شاندار تحریک چلا کر شیخ حسینہ واجد اور اُن کے ٹولے کو اقتدار کے ایوانوں سے باہر کیا اور اِس کے بعد […]
گزشتہ برس اکیس نومبر کو دوبئی ایئر شو میں فضائی کرتب کے دوران بھارتی ساختہ لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی اور وِنگ کمانڈر نمانش سیال کی موت کوئی حیران کن حادثہ نہیں۔ فضائی نمائشوں کی تاریخ میں اس سے بڑے المیے رونما ہوئے ہیں۔ ۱۹۷۳ء میں پیرس ایئر شو کے دوران ایرو فلوٹ کا پہلا […]
امریکا نہیں چاہتا کہ رُوس سے تیل خریدا جائے۔ جو مُمالک روس سے تیل خریدتے ہیں، اُنہیں امریکا اور اُس کے چند اتحادیوں کی ناراضی مَول لینا پڑتی ہے۔ یوکرین جنگ کے نتیجے میں روس کو مغربی طاقتوں کی ناراضی جَھیلنا پڑ رہی ہے۔ اُس کے دوستوں کو بھی مغرب کی طرف سے ناراضی کا […]
ایک عرصے تک ایشیا پیسفک میں مغربی مفادات کو تحفظ فراہم کرانے اور چین کا مقابلہ کرنے کا خواب سجانے کے بعد حالیہ امریکی سرد مُہری نے بھارت کی خارجہ پالیسی کو مکمل یوٹرن لینے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایک بار پھر بھارت، چین کے ساتھ تعلقات کو استوار کرکے اپنی سرحدوں کی حفاظت […]
بھارت میں مسلمانوں کو پریشان کرنے کا کوئی بھی موقع اب ضائع نہیں کیا جارہا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی پوری کوشش ہے کہ بھارت کے ہر مسلمان کو متنازع بنادیا جائے اور ملک میں شدید مسلم مخالف فضا کو پروان چڑھانے والا ماحول مستقل بنیاد پر تیار کیا جائے۔ کبھی آسام کے مسلمانوں کو بنگلادیشی […]
ویسے تو خواتین کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنی عمر چھپاتی ہیں، مگر ۲۰۱۴ء کے بعد سے جب سے ہندوستان میں وزیراعظم نریندر مودی برسراقتدار آئے ہیں، اکثر وزیروں اور حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے عہدیداران نے اپنا جنم دن منانا ہی چھوڑ دیا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ ۲۰۱۵ء میں محکمہ اقلیتی […]
مقبوضہ کشمیر کی دور دراز گوریز وادی میں اعجاز ڈار اپنے مٹی اور لکڑی سے بنے گھر کے باہر بیٹھا ہے۔ وہ زندگی کے ۲۶ مہ و سال دیکھ چکا ہے۔ اس کی نگاہوں کے سامنے کوئی بارہ کلو میٹر دور ناہموار پہاڑی چوٹیاں دور تک پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ چوٹیاں لائن آف کنٹرول بناتی […]
ہر صبح آٹھ بجے احمد حَسن اپنی ڈرائی کلیننگ کی دکان کا شٹر اٹھاتے ہیں، یہ دکان ننداکِنی ندی کے کنارے واقع ہے۔ یہ ندی بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دور دراز ہمالیائی قصبے نندا نگر سے گزرتی ہے۔ احمد صاف ستھرے کپڑوں کو پلاسٹک کے کور میں لپیٹ کر دکان کی گلابی دیواروں پر قرینے […]
پاکستان ایک تسلیم شدہ ایٹمی قوت ہے۔ اُس کی یہ حیثیت ہی اُسے تمام مسلم ممالک میں سب سے ممتاز بناتی ہے اور ایٹمی قوت ہونا ہی اُس کے لیے سب سے بڑا ردِ جارحیت ہے۔ بھارت یا کسی بھی اور ملک کو پاکستان کے بارے میں کچھ بھی ایسا ویسا سوچنے سے پہلے یہ […]
بھارت کی بحریہ کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بناکر پاکستان کے لیے خطرات میں اضافہ کرنے کا عمل ایک زمانے سے جاری ہے۔ بھارتی قیادت کی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرات کو جتنا بھی بڑھایا جاسکتا ہے، بڑھایا جائے۔ دونوں ممالک کے درمیان دو باضابطہ جنگیں اور متعدد طویل جھڑپیں […]