یورپ میں مسلمان ناقابلِ قبول رہیں گے؟

آج کا ایک بنیادی سوال یہ ہے کہ مسلمانوں کو کبھی یورپ میں مکمل طور پر قبول کیا جائے گا یا نہیں۔ سوال یہ نہیں ہے کہ جو مسلمان یورپی معاشروں سے پوری طرح ہم آہنگ نہیں اُنہیں قبول کیا جائے یا نہیں بلکہ معاملہ یہ ہے کہ جو مسلمان یورپی معاشروں میں پوری طرح […]
پاک افغان سرحد کا مخمصہ

موجودہ کیفیت ۴ دسمبر ۲۰۲۴ء کو افغانستان کے صوبے پکتیکا کے علاقے بمل میں نام نہاد تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تربیتی کیمپوں پر پاکستانی فورسز کے حملے افغانستان کی رجوعی پالیسی کو منظرِعام پر لے آئے ہیں۔ یہ حملے پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر کالعدم ٹی ٹی پی کے متعدد حملوں کے […]
مودی سرکار کے لیے ممکنہ نیا دردِ سر

دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف بڑھکیں مار کر بھی ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ امریکا میں تارکینِ وطن کے حوالے سے انتہائی نوعیت کے تصورات اور رجحانات پنپتے رہے ہیں مگر یہ کہنا شاید زیادہ مناسب ہوگا کہ یہ تصورات پروان چڑھائے گئے […]
حماس اسرائیل معاہدہ: حماس نے سب کو پسپا کردیا

غزہ میں اسرائیل کی جنگ ۱۵؍ماہ کے بعد جنوری ۲۰۲۵ء کو اپنے انجام کی طرف بڑھ گئی ہے۔ اس کا یہ انجام اس معاہدے کے نتیجے میں ہوا ہے جو اسرائیل اور سب سے بڑے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے درمیان ثالثوں کی مدد سے ہوا ہے۔ معاہدے کے دو اصل فریق اسرائیل اور حماس […]
!شام کو درپیش معاشی مشکلات۔۔

۳۰ دسمبر کو شام کی عبوری حکومت نے مَیساء صابرین کو مرکزی بینک کی سربراہ مقرر کیا۔ وہ پہلے اس بینک کی نائب گورنر رہ چکی ہیں اور گورنر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ ان کی تقرری نے دو مثبت پیغامات دیے: اول، شام کے نئے حکمران تکنیکی ماہرین کی ضرورت […]
اسلام قبول کرنے والے جاپانی

کچھ روز قبل میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ کیوں نہ اس بات کی تحقیق کی جائے کہ جو جاپانی شہری دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے ہیں، وہ جاپان میں کتنے ترقی یافتہ ہیں یا انہوں نے اپنے شعبے میں کوئی ایسی گرانقدر خدمات انجام دی ہیں جن سے جاپان […]
بنگلادیش: طلبہ انقلاب اور شیخ حسینہ کے ظالمانہ اقتدارکا خاتمہ (دوسری قسط)

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ حسینہ واجد کے ساتھ مل کر بنگلادیش میں اسلامی فورسز کو ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ بنگلادیش میں لوگوں کو گم کرنا، ان کا خون بہانا اور جیلوں میں ڈالناان سب میں را کا ہاتھ ہے۔ بھارتی حکومت اور اس کی خفیہ ایجنسی را شیخ حسینہ واجد کے ساتھ ہے۔ […]
پاکستان کی فضائی کارروائی اور پاک۔افغان مذاکرات

افغانستان میں تقریباً تین سال قبل جب طالبان حکومت کی واپسی ہوئی تو پاکستان کے پالیسی سازوں کو امید تھی کہ ان کی واپسی سے مغربی سرحد کی صورتحال میں کسی حد تک استحکام آئے گا۔ یہ پاکستان کے لیے اہم تھا کیونکہ اسے اپنی مشرقی سرحدوں، بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کا سامنا ہے۔ […]
ء۲۰۲۵: مشرقِ وسطیٰ کے لیے نئے چیلنج

اسرائیل نے تو اب بیک وقت کئی جنگیں چھیڑ رکھی ہیں اور جنگی محاذ کھول رکھے ہیں۔ ایسے میں مشرقِ وسطیٰ کی نئی صورت گری کا امکان اسرائیل کیوں نہیں دیکھنا چاہے گا؟ ۲۰۲۵ء کے مشرقِ وسطیٰ میں بہت سی چیزیں اظہر من الشمس ہیں۔ نوشتہ دیوار کی صورت موجود ان حقیقتوں کو تقریباً ہر […]
پاکستان کے خلاف بھارت کی خفیہ جنگ

یہ بات لاہور کی ہے۔ رات کے ساڑھے بارہ بجے ہیں۔ اپریل کے آخری دن چل رہے ہیں۔ محنت کشوں کی آبادی کے ایک مکان میں نقاب لگائے ہوئے دو افراد داخل ہوئے۔ انہوں نے ۴۸ سالہ تانبا کو شناخت کیا اور پھر اُس کے سینے اور ٹانگ میں دو گولیاں داغ دیں۔ تانبا دوسرے […]