پاکستان کا میزائل پروگرام: امریکی پابندیاں بیک فائر کرسکتی ہیں

(کون سی بڑی طاقت ہے جو پاکستان کے معاملات کو قابو میں رکھنے کے لیے بے تاب دکھائی نہیں دیتی؟ بین الریاستی تعلقات کی بات کیجیے تو کوئی حلیف ہوتا ہے نہ حریف۔ سب کچھ ضرورت کے مطابق واقع ہوتا رہتا ہے یا واقع ہونے کی راہ ہموار کی جاتی ہے۔ پاکستان کو اپنے بیشتر […]
!غزہ ڈیل: ٹرمپ نے پیغام دے دیا

کیا اس حقیقت سے کوئی انکار کرسکتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جو کچھ بھی کرنے کا عندیہ دیا تھا، وہ سب کچھ کرنے کا اُن کا ارادہ ہے اور دنیا اس حوالے سے بہت کچھ دیکھ بھی رہی ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہر معاملے میں سخت پیغام دینے کا شوق ہے اور اس بار […]
دنیا گرمی بحران کی زَد میں

دنیا بھر میں درجۂ حرارت بڑھتا جارہا ہے۔ اس کے بہت سے بنیادی اسباب ہیں۔ ایک طرف تو فضا میں کاربن ڈایوکسائڈ کی مقدار بڑھ رہی ہے اور دوسری طرف وہ قدرتی سہولتیں ختم ہوتی جارہی ہیں جو ماحول کو متوازن رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔ اگر گاڑیوں کا دھواں فضا میں بڑھ بھی جائے […]
بھارتی باشندے کینیڈا کا فوڈ بینک کھاگئے

مغربی کلچر میں بہبودِ عامہ ایک بنیادی حقیقت ہے۔ برِاعظم امریکا اور یورپ، دونوں ہی خطوں میں اعلیٰ درجے کے فلاحی اور خیراتی ادارے پائے جاتے ہیں۔ ان اداروں کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جو لوگ زیادہ کمانے کے قابل نہیں، وہ اپنی ضرورت کی ہر چیز حاصل کریں اور قدرے بہتر انداز سے […]
مغرب اور اسرائیل کا دہرا معیار: فلسطینی بچوں کی نسل کشی

۷فروری ۲۰۲۵ء کو ۱۰؍سالہ صدام رجب مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ وہ چند روز قبل ایک اسرائیلی فوجی کی گولی کا نشانہ بنا تھا۔ صدام اپنے گھر کے سامنے گلی میں کھڑا تھا جب اسرائیلی فوجیوں نے طولکرم کے قریب اس کے گاؤں پر حملہ […]
جرمن اور چینی کاروباری اداروں کا موازنہ

زمانے بہت بدل چکے ہیں۔ گزرے ہوئے کئی زمانوں میں مجموعی طور پر جو فضا پروان چڑھی تھی، وہ اب ایک ہی زمانے میں جلوہ فرما ہے۔ ہم ایک ایسے ماحول میں جی رہے ہیں جس میں ہمارے لیے لامتناہی آسانیاں ہیں اور مشکلات بھی لامتناہی ہیں۔ کل تک جو محض خواب تھا، وہ حقیقت […]
امریکا میں تارکینِ وطن کا بحران

نوٹ: دنیا بھر کے پسماندہ اور ترقی پذیر معاشروں سے ترقی یافتہ معاشروں کی طرف نقل مکانی عشروں سے جاری ہے اور اِس کی رفتار میں کمی واقع ہونے کا کوئی واضح امکان بھی نہیں۔ ایک زمانے سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ دنیا بھر کے لوگ امریکا، کینیڈا، یورپ، آسٹریلیا اور جاپان وغیرہ کا […]
صبر سب سے بڑا ہتھیار ہے, بنگلا دیش جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمن کا انٹرویو

شفیق الرحمن بنگلا دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ہیں۔ ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ہے۔ اس ذمہ داری کو نبھانے کے لیے وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ بھرپور جدوجہد کر رہے ہیں۔ بنگلا دیش جماعتِ اسلامی کے دو امیروں اور پوری قیادت کو ختم کردیے جانے پر بھی بنگلا دیش جماعتِ اسلامی کے […]
ٹرمپ کے مبہم بیانات، غزہ معاہدے کا مستقبل؟

نومنتخب امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی پر زور دیا اور پھر فیصلہ کُن سفارت کاری کرتے ہوئے اسے ممکن بنایا لیکن اب جنگ بندی سے متعلق ان کے مبہم بیانات کہ امن معاہدہ قائم رہے گا نہیں، پریشان کُن ہیں۔ صدارتی دفتر سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ سے امن معاہدے سے متعلق سوال […]
گرین لینڈ: عالمی طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا نیا میدان

ڈنمارک کا دارالحکومت کوپن ہیگن سے پورے ساڑھے ۶ گھنٹے کی اعصاب شکن فلائٹ کے بعد ایئر گرین لینڈ کے ہلکے طیارہ کے پائلٹ نے جب اعلان کیا کہ کچھ لمحوں کے بعد طیارہ گرین لینڈ کے دارالحکومت نوک میں لینڈ کرنے والا ہے اور باہر کا درجہ حرارت منفی سترہ ڈگری سیلسس ہے، تو […]