بنگلادیش: طلبہ انقلاب اور شیخ حسینہ کے ظالمانہ اقتدارکا خاتمہ (آخری قسط)

بنگلادیش اور بھارت کے تعلقات! حیرانی کی بات یہ ہے کہ بھارت کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ بنگلادیش کی عوام مجیب الرحمان اور حسینہ واجد سے جڑی ہر چیز سے نفرت اور لاتعلقی کا اظہار کررہی ہے، اور اُن کی باقیات کو توڑ پھوڑ رہی ہے، اور بھارت کے لیے یہ سب […]

گھنٹے بچانے سے بہتر ہے، سیکنڈ بچائیں

تقریباً گزشتہ آٹھ سال تک میں نے اپنا ہر دن کمپیوٹر اسکرین کے پیچھے بیٹھ کر گزارا ہے۔ میں بہت بڑا ٹریڈر تھا اور میرا کام ایسے الگورتھم تیار کرنا تھا جو مائکروسیکنڈز کی رفتار سے اربوں ڈالر کی ٹریڈنگ کرسکیں۔ یہ ریاضیاتی قیمتوں کے درمیان ایک ایک کوڑی کے فرق کو پکڑنے کی کوشش […]

تہذیبوں کی تشکیل و تعمیر اور اسلامی تہذیب کی بنیادی خصوصیات

تہذیب کسی بھی ملت کے مجموعی طرزِ زندگی کو کہا جاتا ہے یعنی ایک قوم کے ذہنی، علمی، سماجی، اخلاقی، مادی اور روحانی معیار اور اثاثہ کیا ہے؟ انسان نے اپنی طویل تاریخ میں بے شمار تہذیبوں کو وجود بخشا ہے اور پھر اپنے ہی ذہن اور ہاتھوں ان کا خاتمہ بھی کر بیٹھا ہے۔ […]

بنگلادیش: طلبہ انقلاب اور شیخ حسینہ کے ظالمانہ اقتدارکا خاتمہ (چوتھی قسط)

آرمی کو قانون نافذ کرنے کے لیے پولیس کے اختیارات دیے گئے۔ طلبہ رہنمائوں کی ہدایت پر یونیورسٹی اور کالجوں کے طلبہ نے امن و امان کو بحال کرنے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ ان لوگوں نے ہر وہ کام کیا جس کے تعاون کی حکومت کو ضرورت تھی۔ اخبارات میں اشتہار کے ذریعے […]

فلسطینی پسپا ہوں گے، نہ دست بردار

(امریکا اور اسرائیل نے مشرقِ وسطیٰ کے معاملات کو ڈانواڈول رکھنے کی جو جامع حکمتِ عملی تیار کر رکھی ہے، اُس پر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ عمل جاری ہے۔ اس معاملے میں دونوں ہی نے باقی دنیا کی مخالفت اور تنقید کو جوتے کے نوک پر رکھا ہے۔ اسرائیلی قیادت نے فلسطینیوں پر […]

امریکی استعمار کو زندہ کرنے کی کوشش

ایسا لگتا ہے کہ امریکی حکومت کو اب اس بات کا ذرا بھی احساس نہیں کہ وہ باقی دنیا میں جو کچھ دیکھنا اور کرنا چاہتی ہے، وہ دراصل گزرے ہوئے زمانوں کے استعمار کے سوا کچھ بھی نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو تحویل میں لینے کا جو اعلان کیا ہے، وہ […]

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کی تیاری؟

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے غزہ میں تعمیرِنو کے حوالے سے اردن کے شاہ عبداللہ سے بات کی ہے۔ ۱۰؍لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو غزہ سے نکال کر متعدد ممالک میں آباد کرنے کے حوالے سے بھی مشاورت ہورہی ہے۔ دوسری بار امریکا کے صدر کے منصب پر فائز […]

امریکا کو قانونی تارکینِ وطن کا انتظار

اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ دنیا بھر کے باصلاحیت نوجوان عملی زندگی میں زیادہ سے زیادہ ترقی اور خوشحالی یقینی بنانے کے لیے امریکا، کینیڈا، یورپ، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور دیگر ترقی یافتہ یا خوشحال ممالک میں کام کرنے اور وہاں مستقل طور پر آباد ہونے کا خواب دیکھتے رہتے ہیں۔ […]

صہیونیت اپنے حتمی مرحلے میں

اسرائیل کیا چاہتا ہے اور کیا نہیں چاہتا، اِس بحث سے قطع نظر یہ سوال زیادہ اہم ہے کہ اب اسرائیل کو لگام کس طور دی جاسکتی ہے۔ جو کچھ اُس نے سوا سال کے دوران غزہ میں کیا ہے، اُس کے بعد اس بات کی گنجائش کم ہی رہ گئی ہے کہ اُسے بے […]

بنگلادیش: طلبہ انقلاب اور شیخ حسینہ کے ظالمانہ اقتدارکا خاتمہ (تیسری قسسط)

فوج کے ترجمان ادارے نے اس فیصلے کو عوام کے لیے نشر کرنے کی کوشش کی مگر حکومت نے روک دیا۔ حکومت کو سمجھ آگئی کہ فوج حسینہ حکومت بچانے کے لیے مزید ان کا ساتھ نہیں دے گی۔ دوسری طرف طلبہ رہنمائوں کو علم ہو گیا کہ فوج عوام کے ساتھ ہے اور وہ […]