۔۔۔اور حوصلہ جیت گیا!

دشمن نے جو کچھ بھی سوچا تھا، وہ خام خیالی کے سوا کچھ نہ تھا۔ لڑائی کیا شروع ہوئی، دشمن کے لیے ذلت کا بازار سجنے لگا۔ برسوں بلکہ عشروں کے دوران پروان چڑھایا جانے والا غرور خاک میں مل گیا۔ ملنا ہی تھا کیونکہ غرور کا مطلب ہے دھوکا، وہ دھوکا جو کوئی اپنے […]

پاکستان: جوہری طاقت کا حصول آسان نہ تھا!

یہ اپریل ۱۹۹۴ء کی بات ہے۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل وحید کاکڑ واشنگٹن کے سرکاری دورے پر تھے۔ ۱۹۹۰ء میں جوہری معاملے پر پاکستان امریکا کی جانب سے عسکری اور اقتصادی پابندیوں کا سامنا کررہا تھا۔ نتیجتاً ۲۸؍ایف۔۱۶ طیاروں اور بڑے پیمانے پر دیگر فوجی ساز و سامان جن کی پاکستان ادائیگی کرچکا تھا، […]

پروفیسر خورشید احمد: روشن یادیں!

۱۰؍اپریل (۲۰۲۵ء) کی دوپہر فون موصول ہوا:’’آپ سے کہا تھا، ’جب وہ ناظم اعلیٰ تھے‘ کے پہلے تین حصے بھجوا دیں، اس کا کیا کیا ہے؟‘‘’’عرض کیا: فاؤنڈیشن آنے والے ایک صاحب کو دے دیے ہیں، ۲۰؍اپریل تک ان شاء اللہ وہ پہنچا دیں گے‘‘۔پھر دریافت فرمایا: ’’اچھا، تو مئی کے شمارے کے لیے کون […]

پروفیسر صاحب کی کشمیر سے قلبی وابستگی

پروفیسر خورشید احمد صاحب کو دیکھنے اور سننے سے پہلے اُن کے علم، فہم، تدبر اور کردار کا بہت چرچا سن رکھا تھا۔ ان کا نام علمی، فکری اور دینی حلقوں میں احترام سے لیاجاتا تھا۔ تاہم، ۱۹۹۲ء میں جب مجھے اُن کے قائم کردہ ادارے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)سے وابستہ […]

ڈرنے کا زمانہ گیا!

ایک دور تھا، جسے گزرے ابھی بہت زیادہ دن نہیں گزرے، جب بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان واقع سرحد خونیں لکیر تھی اور یہ لکیر اِس لیے خونیں تھی کہ بھارت نے دراندازی کا الزام لگاکر بنگلا دیشیوں کے قتل کا بازار گرم کر رکھا تھا۔ عشروں تک بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان بے اعتمادی

پاکستان اور بھارت ایک خوفناک تنازع کے دہانے سے واپس لوٹے ہیں۔ اس تنازع کا اختتام جانا پہچانا تھا جہاں امریکا نے مداخلت کی لیکن دونوں ممالک کو یہ نہیں لگتا کہ بحران واقعی میں ختم ہوچکا ہے۔ تاہم بہت سے نتائج فی الوقت ڈی جی ایم اوز کی بات چیت (جو تادمِ تحریر ہونا […]

بھارت اور یورپ میں پنپتی تجارتی رفاقت

ایک زمانے سے بھارتی قیادت اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ امریکا کے ساتھ ساتھ یورپی یونین سے بھی غیرمعمولی تجارتی شراکت داری قائم کرے اور اس کا حجم اِتنا ہو کہ طے کرنا مشکل ہوجائے کہ امریکا بڑا تجارتی پارٹنر ہے یا یورپی یونین۔ امریکا اور یورپی یونین کو بھی اس بات کا […]

ٹرمپ کا ٹیرف بلنڈر

یہ حقیقت تو اب بالکل واضح ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی معیشت کو نئی زندگی دینے کے لیے کچھ بھی کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ وہ دن رات ایسے اعلانات اور اقدامات کر رہے ہیں جن کے نتیجے میں صرف بگاڑ پیدا ہو رہا ہے۔ دنیا بھر کے میڈیا کے ادارے امریکی صدر کے اقدامات […]

برطانیہ کو سچ سمجھنا اور بولنا پڑے گا

یہ تو اب ماننا ہی پڑے گا کہ امریکا دنیا کو ویسی نہیں رہنے دینا چاہتا جیسی وہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے رہی ہے۔ وہ اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کی خاطر کچھ بھی کرنے کے لیے تیار ہے۔ صدر ٹرمپ کی شکل میں امریکا کو ایک ایسا لیڈر ملا ہے جو […]

بھارت کا نیا وقف قانون: مسلمانوں کے حقوق پر شب خون

ایسی حکومت، جس کے پاس ایک بھی مسلم رکن پارلیمنٹ نہیں، مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے راگ الاپتی ہے، جب کہ اس کا سیاسی ڈھانچا نفرت انگیز تقاریر، حاشیے پر ڈالنے والی پالیسیوں اور مسلمانوں کو قانونی جال میں جکڑنے کی مہم چلا رہا ہے۔ غالباً ۲۰۱۸ء میں جب جموں و کشمیر کے گورنر […]