ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک پانچ ستارہ ہوٹل کے اندر چمکتے ہوئے سنگِ مرمر اور نرم روشنیوں سے سجے کانفرنس ہال میں فلسطین پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کے سیشن چل رہے تھے۔ ہر کرسی پر ترجمے کے ہیڈ سیٹ ترتیب سے رکھے تھے۔ دنیا بھر سے سفارت کار، دانشور، سیاسی و سماجی کارکن […]
ترکیہ کے عروس البلاد استنبول میں دسمبر کی سردی غیرمعمولی تھی۔ آبنائے باسفورس کی طرف سے چلتی تیز ہوا کانفرنس ہال کے باہر کھڑے لوگوں کو اپنے کوٹ کے بٹن مضبوطی سے بند کرنے پر مجبور کر رہی تھی۔ ہلکی بارش، سرمئی آسمان اور یخ بستہ موسم کے باوجود فلسطین پر منعقد ہونے والی دو […]
فلسطین کے محصور خِطّے غزہ پر اسرائیل کی مسلّط کردہ جنگ نے دو سال مکمل کرلیے ہیں۔ ۷۳۰ دِنوں میں دو لاکھ ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد اس خِطّہ پر برسایا گیا، جس سے ۷۷ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گو کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اس چھوٹے سے خِطّہ […]
قاہرہ سے فلسطین کی غزہ سرحد یعنی رفح کراسنگ تک کا فاصلہ چار سو کلومیٹر ہے۔ پانچ سے چھ گھنٹے کی مسافت، لیکن یوں لگتا ہے جیسے دو مختلف دنیاؤں کا سفر ہو۔ قاہرہ دریائے نیل، اس کے پلوں اور اہرام کی جھلکیوں کے ساتھ ایسی تہذیب کی یاد دلاتا ہے جو ہزاروں برسوں سے […]
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کو دو ایسے حصّوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے، جس کا ایک مقصد مستقبل میں کسی بھی اعتبار سے فلسطینی ریاست کے تصوّر ہی کو ناکام بنانا ہے۔ دوسرا مقصد یہ ہے کہ مستقبل میں ایک نیا غزہ ٹھہرا کر اِسے بھی اُسی طرح تورا بورا کر […]
’بی بی سی‘ کی ایک تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں امدادی مراکز کی حفاظت پر مامور ایک نجی کمپنی نے اپنی مسلح سکیورٹی ٹیم میں امریکا کے ایک ایسے بائیکر گینگ کے ارکان کو شامل کر رکھا ہے، جن کی اسلام دشمنی عیاں ہے۔ ’بی بی سی‘ نے تصدیق کی ہے […]
حال ہی میں بھارتی جریدے ’آؤٹ لُک‘ نے مجھ سے فلسطین کے محبوس علاقے غزہ پر آئی نئی آفت یعنی قحط و بھوک پر رپورٹ لکھنے کی فرمائش کی۔ میں نے نوے کی دہائی کے اوائل سے شورِش زدہ علاقوں سے رپورٹنگ کی ہے۔ کشمیر، شام، فلسطین، آذربائجان۔ آرمینیا جنگ، افریقا، بھارت کے اندر نکسل […]
اسرائیل کے لیے امریکا ایک طویل عرصے سے کوشاں ہے کہ اسے عرب مملکتیں بشمول اسلامی ممالک ایک ’نارمل ریاست‘ کے طور پر تسلیم کرلیں، تاکہ اسرائیلی ریاست کے لیے عرب و عجم کے وہ سارے دروازے بھی کھل جائیں جو ابھی تک بند چلے آرہے ہیں۔ کچھ عرصے سے ان امریکی کوششوں کا محور […]
ایک برس قبل میری عزیز دوست اور رشتہ دار صحافی آمنہ حُمید، اپنے گیارہ سالہ بیٹے مَہدی کے ہمراہ نہایت سفاکانہ طریقے سے قتل کر دی گئیں۔ اُنہیں براہِ راست اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کی جانے والی اِشتعال انگیزی کے بعد نشانہ بنایا گیا۔ مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب تعزیت اور […]
اسرائیل نشانہ بنائے جانے والے غزہ کے بعض علاقوں میں دوبارہ حملے کرنے سے پہلے مختصر وقفہ لے رہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی میں ۱۰؍گھنٹے کا یہ وقفہ اس کے نزدیک بڑی مراعات دینے کے مترادف ہے۔ صہیونی رکاوٹوں سے صرف چند ٹرکوں کو گزرنے […]