غزہ کی تعمیرِ نو، ایک مشکل مرحلہ!

غزہ کی پٹی اسرائیل کے فوجی حملے کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہے۔ فلسطینی علاقے کی دوبارہ تعمیر کا عمل تاریخ کی سب سے مشکل تعمیرِ نو کی کوششوں میں سے ایک ہوگا۔ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے، اسرائیل کے بلاتوقف فضائی حملوں اور بمباریوں نے غزہ کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے، […]