افغانستان، پہاڑوں کے سائے میں ایک دنیا

افغانستان ایشیا کے دل میں واقع ایک ایسی سرزمین ہے جس کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ نے خوف اور دہشت کی جو تصویر دنیا کے سامنے رکھی ہے، وہ حقیقت سے  بہت دور ہے۔ یہ ملک غیرت مند اور دین دار قوم کا مسکن ہے، جہاں عظمتِ اسلام کے آثار، شہداء کے لہو کی […]

شاہراہِ زوال کا راہی

یہ حقیقت سمجھنے میں بہت سے لوگ شدید غلطی کر جاتے ہیں کہ کوئی بھی ملک چاہے جتنی بھی ترقی کرلے، پہلے انحطاط پذیر ہوتا ہے اور پھر زوال سے دوچار ہوتا ہے۔ ایسا بالعموم اِس لیے ہوتا ہے کہ انتہائی قابلِ رشک نوعیت کی ترقی اور خوشحالی ممکن بنالینے کے بعد یہ ممالک بہت […]

یوکرین کا روس پر خوفناک حملہ: یورپ خطے کو جنگ میں جھونک رہا ہے!

۱۹۱۴ء کے برعکس، یورپ آج حادثاتی طور پر جنگ کی جانب نہیں جارہا ہے۔ وہ پورے ہوش و حواس میں ایسی جنگ کی تیاری کررہا ہے جو اسے پُرکشش لگ رہی ہے جبکہ اس میں یورپ کی توجہ کا محور روس اور یوکرین کی دشمنی ہے جہاں یوکرین نے حال ہی میں اپنے دشمن کی […]

عالمی اداروں کی تباہی

دوسری بار امریکا کا صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے بہت سے ایسے اقدامات کیے ہیں جن کے نتیجے میں امریکا کے لیے مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ فی الحال امریکا کو کسی معاملے میں زیادہ مزاحمت اور مشکلات کا سامنا نہیں مگر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آگے چل کر معاملات الجھیں […]

افغانستان میں نیو گریٹ گیم

ڈھائی تین صدیوں کے دوران گریٹ گیم میں اہم مہرے، بلکہ بساط کا کردار ادا کرنے والے افغانستان کو ایک بار پھر غیرمعمولی اہمیت حاصل ہو رہی ہے۔ امریکا نے وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا میں جو نیا گریٹ گیم شروع کیا ہے، اُس میں افغانستان اہم منزل ہے اور غیرمعمولی اہمیت کا حامل پڑاؤ […]

پہل گام واقعہ اور تاریخی حقائق

جنوبی کشمیر کے پہل گام کے بلند و بالا پہاڑوں میں واقع بائی سرن کے سرسبز میدان میں بھارتی بحریہ کے ایک افسر، ونے نرووال کی لاش پر بین کرتی ہوئی اس کی اہلیہ ہمانشی کی بے بسی کی تصویر کسی شقی القلب انسان کو بھی خون کے آنسو رونے پر مجبور کردیتی ہے۔ آٹھ […]

پاک۔بھارت اطلاعاتی جنگ اور صحافت کی موت

غلط انفارمیشن کے علاوہ ٹی وی اینکروں کی گندی زبان اور گالی گلوچ نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔ سفید جھوٹ اور پروپیگنڈہ کوئی انٹرنیٹ ٹرول نہیں بلکہ قومی سطح کے بڑے میڈیا ادارے پوری منصوبہ بندی کے ساتھ کسی کے کہنے پر پھیلا رہے تھے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ جنگ کا پہلا شہید […]

امریکا کے لیے ٹرمپ ہی کافی ہیں!

ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکا کو دوبارہ عظمت سے ہمکنار کرنے کے مشن پر اُن کے ساتھ نکلنے والے چاہے جو بھی مانیں اور دعوے کریں، حقیقت یہ ہے کہ روئے ارض کی کوئی قوم حساب کتاب کے اصولوں اور توازنِ ادائیگی کی بنیادی حقیقت کو نظرانداز نہیں کرسکتی۔ ہم اس نکتے پر لامتناہی بحث کرسکتے […]

بھارت بند گلی میں جارہا ہے؟

کسی بھی ریاست کو حقیقی بڑی ریاست میں کون سی چیز تبدیل کرتی ہے؟ اِس سوال کو یوں بھی پوچھا جاسکتا ہے کہ وہ کون سا وصف ہے جو کسی بھی ریاست کو بلند کرکے قیادت کے منصب پر فائز کرتا ہے۔ اہلِ دانش کے نزدیک کسی بھی نسل، قوم، ریاست یا معاشرے کو اگر […]

موسمِ گرما کی تعطیلات: بچوں کو خیالات بُننے کی آزادی دیں

موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہونے والا ہے۔ کتنی خوشی کی بات ہے۔ رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر تک سونے، وقت کی پروا کیے بغیر پُرسکون انداز میں کام کرنے کا کیا بہترین موقع ہے۔ ظاہر ہے اسکولوں کی جانب سے ہوم ورک ملے گا اور کچھ والدین بچوں کے لیے شیڈول […]