بھارت ایک بڑی معاشی قوت ہے اور اب مزید بڑی معاشی قوت بننے کے خبط میں مبتلا ہے۔ بھارتی قیادت چاہتی ہے کہ بھارتی معیشت چند ہی برس میں پانچ ہزار ارب ڈالر کے ٹرن اوور کی حامل ہوجائے۔ دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے بھارتی قیادت […]