ہم مختلف زمانوں میں مختلف رجحانات کے حامل رہے ہیں۔ کبھی کسی چیز کا غلغلہ بلند ہوتا ہے اور کبھی کسی چیز کا۔ آج کل ایک چیز ایسی ہے جس کے بارے میں دن رات سُننے کو مل رہا ہے۔ جی ہاں، مصنوعی ذہانت۔ یہ بہت بڑی نعمت ہے لیکن اِس کا بہت زیادہ اور […]