سپر پاور بننا اور اِس حیثیت کو برقرار رکھنا بچوں کا کھیل نہیں۔ امریکا واحد سپر پاور ہے۔ سوویت یونین کی تحلیل کے بعد سرد جنگ ختم ہوئی تو امریکا دنیا کا طاقتور ترین ملک بن گیا۔ اب اُس کے سامنے، اُس کی ٹکر کا کوئی نہ تھا۔ سپر پاور ہونا انتہائی مشکل مرحلہ ہے […]