بنگلا دیش میں تبدیلیوں کی لہر جاری ہے۔ بہت کچھ بدل رہا ہے۔ دو سال قبل بنگلا دیش میں انتخابات کے بعد عوامی لیگ کے اقتدار کو تسلسل ملنے کے بعد طلبا نے شاندار تحریک چلا کر شیخ حسینہ واجد اور اُن کے ٹولے کو اقتدار کے ایوانوں سے باہر کیا اور اِس کے بعد […]

بنگلا دیش جماعتِ اسلامی کے اسٹوڈنٹ وِنگ ’بنگلادیش اسلامی چھاترو شِبر‘ نے ڈھاکا یونیورسٹی سینٹرل اسٹوڈنٹس یونین (DUCSU) کے الیکشن میں تمام کلیدی عہدے جیت لیے ہیں۔ یہ فتح غیرمعمولی مارجن کی ہے۔ اسلامی چھاترو شِبر کے امیدواروں نے انتخابی میدان میں جاتیاتابادی چھاتر دَل، بائیں بازو کے اتحادوں اور آزاد امیدواروں کو پچھاڑا۔ اسلامی […]

ایک دور تھا، جسے گزرے ابھی بہت زیادہ دن نہیں گزرے، جب بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان واقع سرحد خونیں لکیر تھی اور یہ لکیر اِس لیے خونیں تھی کہ بھارت نے دراندازی کا الزام لگاکر بنگلا دیشیوں کے قتل کا بازار گرم کر رکھا تھا۔ عشروں تک بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی […]