نئے سال کا آغاز اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے، بنیادی مسائل کی نشاندہی کی جائے اور یہ سوچا جائے کہ آگے کیا کرنا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک ایسا قومی ایجنڈا تشکیل دیا جائے جس پر سیاسی اتفاقِ رائے قائم […]
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد ہوا کہ جب جغرافیائی سیاسی میدان میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ یہ تبدیلیاں زیادہ تر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خَلل ڈالنے والی پالیسیوں کی بدولت ہوئی ہیں جنہوں نے ٹیرف جنگ چھیڑ کر عالمی تجارت کو ہِلا کر رکھ دیا ہے جبکہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے حالیہ سہ ملکی دورے کے دوران بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا کہ انہوں نے اسرائیل کو دورے سے قبل یا مشرقِ وسطیٰ میں کیے گئے اپنے فیصلوں میں دیوار سے لگایا اور ایسا کرنے کی ان کے پاس معقول وجہ تھی۔ ٹرمپ نے جو […]
یہ اپریل ۱۹۹۴ء کی بات ہے۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل وحید کاکڑ واشنگٹن کے سرکاری دورے پر تھے۔ ۱۹۹۰ء میں جوہری معاملے پر پاکستان امریکا کی جانب سے عسکری اور اقتصادی پابندیوں کا سامنا کررہا تھا۔ نتیجتاً ۲۸؍ایف۔۱۶ طیاروں اور بڑے پیمانے پر دیگر فوجی ساز و سامان جن کی پاکستان ادائیگی کرچکا تھا، […]
افغانستان میں تقریباً تین سال قبل جب طالبان حکومت کی واپسی ہوئی تو پاکستان کے پالیسی سازوں کو امید تھی کہ ان کی واپسی سے مغربی سرحد کی صورتحال میں کسی حد تک استحکام آئے گا۔ یہ پاکستان کے لیے اہم تھا کیونکہ اسے اپنی مشرقی سرحدوں، بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کا سامنا ہے۔ […]
نومنتخب امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی پر زور دیا اور پھر فیصلہ کُن سفارت کاری کرتے ہوئے اسے ممکن بنایا لیکن اب جنگ بندی سے متعلق ان کے مبہم بیانات کہ امن معاہدہ قائم رہے گا نہیں، پریشان کُن ہیں۔ صدارتی دفتر سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ سے امن معاہدے سے متعلق سوال […]