امریکا اور یورپ کے لیے عالمی معیشت میں انتہائی نوعیت کے چیلنج بڑھتے جارہے ہیں۔ مینوفیکچرنگ سیکٹر میں اِن دونوں خِطّوں کے لیے مسابقت انتہائی دشوار ہوچکی ہے اور اب ہائی ٹیک میں بھی جاپان، چین، جنوبی کوریا، تائیوان اور دیگر ممالک نے منہ دینا شروع کردیا ہے۔ امریکا اور جاپان کے لیے برتری کا […]