آٹھ سال پہلے واشنگٹن میں یہ ایک عام فقرہ بن گیا تھا کہ صدارت ڈونلڈ ٹرمپ کو بدل دے گی، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کو نہیں بدلیں گے۔ اب، اَن گنت اعلانات کے تناظر میں
حال ہی میں والدین نے مشاہدہ کیا کہ ان کا سات سالہ بچہ ہوم ورک کیسے کرتا ہے تو انہوں نے چند دلچسپ باتیں نوٹ کیں۔ بچے کو وہ کام کرنے میں مزہ آتا تھا
جنوری ۲۰۲۵ء میں مالدیپ کے وزیرِ خارجہ اور وزیرِ دفاع نے نئی دہلی کا ہائی پروفائل دورہ کیا۔ مالدیپ میں اِس وقت جو حکومت ہے، وہ بھارت مخالف جذبات کی لہر پر سوار ہوکر آئی
دنیا بھر میں ایک طرف تو معاشی نمو کی شرح گر رہی ہے اور دوسری طرف سماجی سطح پر بڑھتی ہوئی بے چینی سے انصاف اور شفافیت کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ مغربی
اس حقیقت سے کون انکار کرسکتا ہے کہ بیسویں صدی کے بڑے حصے پر امریکا کا راج رہا۔ اور اکیسویں صدی کے پہلے دو عشروں میں بھی امریکا ہی نے پوری دنیا کو اپنی مٹھی
استنبول دنیا کے بڑے شہروں میں سے ہے اور اِس کا حجم بڑھتا ہی جارہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اِس کے پانی کے ذخائر پر غیرمعمولی رفتار سے دباؤ بڑھا رہی ہے۔ جُودی
دنیا بھر میں درجۂ حرارت بڑھتا جارہا ہے۔ اس کے بہت سے بنیادی اسباب ہیں۔ ایک طرف تو فضا میں کاربن ڈایوکسائڈ کی مقدار بڑھ رہی ہے اور دوسری طرف وہ قدرتی سہولتیں ختم ہوتی
مغربی کلچر میں بہبودِ عامہ ایک بنیادی حقیقت ہے۔ برِاعظم امریکا اور یورپ، دونوں ہی خطوں میں اعلیٰ درجے کے فلاحی اور خیراتی ادارے پائے جاتے ہیں۔ ان اداروں کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ
۷فروری ۲۰۲۵ء کو ۱۰؍سالہ صدام رجب مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ وہ چند روز قبل ایک اسرائیلی فوجی کی گولی کا نشانہ بنا تھا۔ صدام