اردو صحافت میں افریقا کا ذکر ہوتا بھی ہے تو انسانی اسمگلنگ، خانہ جنگی، قحط سالی اور پسماندگی کے حوالے سے ہوتا ہے۔ کبھی کبھار منڈیلا، نکروما، لوممبا یا سنکارا جیسے انقلابیوں کا مختصر ذکر بھی ہو جاتا ہے۔ مگر آج کا افریقا کیا سوچ رہا ہے اور وہاں کیا تبدیلیاں انگڑائیاں لے رہی ہیں۔ […]