اسرائیل نشانہ بنائے جانے والے غزہ کے بعض علاقوں میں دوبارہ حملے کرنے سے پہلے مختصر وقفہ لے رہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی میں ۱۰؍گھنٹے کا یہ وقفہ اس کے نزدیک بڑی مراعات دینے کے مترادف ہے۔ صہیونی رکاوٹوں سے صرف چند ٹرکوں کو گزرنے […]

۱۹۱۴ء کے برعکس، یورپ آج حادثاتی طور پر جنگ کی جانب نہیں جارہا ہے۔ وہ پورے ہوش و حواس میں ایسی جنگ کی تیاری کررہا ہے جو اسے پُرکشش لگ رہی ہے جبکہ اس میں یورپ کی توجہ کا محور روس اور یوکرین کی دشمنی ہے جہاں یوکرین نے حال ہی میں اپنے دشمن کی […]