اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اُنہیں انسانیت سوز ماحول میں رکھا گیا، مظالم ڈھائے گئے، برہنہ بھی کیا جاتا رہا، عصمتیں بھی پامال کی گئیں۔ بہت سے معاملات میں کتوں کے ذریعے بھی ہراساں کیا گیا۔محمد ذکی البکری نے اپنی کہانی کسی جیل کے نام سے شروع نہیں کی۔ […]