سوڈان کا اصل مسئلہ آخر کیا ہے؟ یہ کیوں باہم دست وگریباں ہیں؟ حالانکہ سوڈان وہ ملک ہے جو کبھی افریقا کا اناج گھر (Food Basket of Africa) کہلاتا تھا، جس کی زمینیں دریائے نیل کے پانی سے سیراب ہوتیں، جہاں دنیا کا سب سے بڑا زرعی منصوبہ جزیرہ پروجیکٹ (Gezira Scheme) قائم تھا۔ یہی […]
سوڈان کے جن علاقوں میں لڑائی کی شدت میں کمی آئی ہے وہاں غذائی تحفظ میں بہتری دیکھی گئی ہے جبکہ جنگ زدہ اور زیر محاصرہ علاقوں میں قحط پھیل رہا ہے۔ ملک میں بھوک اور غذائی قلت پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف)، ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) اور عالمی […]
’حمیدتی‘ کے نام سے مشہور محمد حمدان دگولو سوڈان کے سیاسی منظرنامے پر ایک طاقتور شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں اور ان کی نیم فوجی تنظیم، ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) اس وقت ملک کے نصف حصے پر قابض ہے۔ حال ہی میں آر ایس ایف نے ایک اہم فتح حاصل کی جب […]