پاکستان ایک تسلیم شدہ ایٹمی قوت ہے۔ اُس کی یہ حیثیت ہی اُسے تمام مسلم ممالک میں سب سے ممتاز بناتی ہے اور ایٹمی قوت ہونا ہی اُس کے لیے سب سے بڑا ردِ جارحیت ہے۔ بھارت یا کسی بھی اور ملک کو پاکستان کے بارے میں کچھ بھی ایسا ویسا سوچنے سے پہلے یہ […]

اگرچہ اسرائیل نے سخت رازداری قائم رکھی ہے، تاہم جوہری ماہرین کے درمیان اس بات پر اتفاق ہو چکا ہے کہ اسرائیل ایک جوہری طاقت ہے۔ مگر شفافیت نہ ہونے کی وجہ سے اس کی صلاحیتیں، حکمت عملیاں اور خطرے کی حدود اب بھی اندھیرے میں چھپی ہیں۔ یہ ابہام ایک طرف دشمنوں کو باز […]

یہ اپریل ۱۹۹۴ء کی بات ہے۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل وحید کاکڑ واشنگٹن کے سرکاری دورے پر تھے۔ ۱۹۹۰ء میں جوہری معاملے پر پاکستان امریکا کی جانب سے عسکری اور اقتصادی پابندیوں کا سامنا کررہا تھا۔ نتیجتاً ۲۸؍ایف۔۱۶ طیاروں اور بڑے پیمانے پر دیگر فوجی ساز و سامان جن کی پاکستان ادائیگی کرچکا تھا، […]