کسی بھی انتہائی مالدار انسان کی زندگی میں عدمِ تحفظ کا احساس شدید اور گہرا ہوتا ہے۔ وہ ہر وقت اِس غم میں مبتلا رہتا ہے کہ کہیں یہ سب کچھ چِھن نہ جائے۔ بس یہی خوف اُسے زیادہ سے زیادہ اور عجیب و غریب تعلقات کی پگنڈنڈیوں پر رواں رہنے پر اُکساتا رہتا ہے۔ […]
ہمارا زمانہ چونکہ آثار قیامت کے ظہور میں تیزی کا زمانہ ہے لہٰذا ہر چند دنوں میں کوئی ایسا ناقابل یقین حادثہ رونما ہونا جو مجموعی طور پر تمام بنو نوع آدم کو حیرت میں ڈال دے؛ کوئی بعید از قیاس بات نہیں، ایسے واقعات اپنے گھناؤنے پن کی وجہ سے حیرت انگیز ضرور ہوتے […]