اسرائیلی فوجیوں نے اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ کو بتایا ہے کہ غزہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران فوج نے جان بوجھ کر امدادی مراکز کے قریب فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ افسران اور سپاہیوں سے ہونے والی گفتگو میں انکشاف ہوا ہے کہ کمانڈرز نے ہجوم کو ہٹانے یا منتشر کرنے کے لیے فوجیوں کو براہ […]